the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔7فروری(اعتماد نیوز)آج اسمبلی میں راجیہ سبھا انتخابات کے لئے پولنگ کا آغاز ہوچکا ہے۔چنانچہ سب سے پہلے اسپیکر اسمبلی این منوہر نے اور بعد میں وزیر اعلی این کرن کمار ریڈی نے اپنے حق رائے دہی سے استفادہ کیا۔اسکے فوری بعد تلگو دیشم کی جانب سے اور کانگریس کی جانب سے



انکے ارکان کو پولنگ میں حصہ لیتے وقت اختیار کی جانے والے امور سے متعلق ہدایات دی گئیں۔اسکے علاوہ لوک ستا نے تلگو دیشم کو ووٹ دینے ‘کانگریس کے ارکان کانگریس کے امید واروں کو تلگو دیشم کے ارکان تلگو دیشم کے امیدواروں کو ‘اور سی پی آئی ارکان نے ٹی آر ایس کو تائید کرنے کا اعلان کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.